Learn With SN
پنجاب ایجوکیشن بورڈ - آٹھویں کلاس رزلٹ پورٹل
آٹھویں کلاس رزلٹ پورٹل 2026
رزلٹ اور نمبرز کی تفصیل
| رزلٹ کی تاریخ و وقت | 9 اپریل 2026 (صبح 10:00 بجے) |
|---|---|
| لازمی مضامین | سائنس، ریاضی، انگریزی، اردو |
| کل نمبر (Total Marks) | 400 نمبر |
| پاسنگ مارکس | 40 فیصد (ہر مضمون میں) |
رزلٹ چیک کرنے کے طریقے
- آن لائن پورٹل: اوپر دیے گئے فارم میں اپنا رول نمبر اور دیگر تفصیلات درج کریں۔
- ایس ایم ایس (SMS): اپنا رول نمبر متعلقہ بورڈ کے مخصوص کوڈ پر بھیجیں۔
- نام کے ذریعے: اگر رول نمبر یاد نہیں تو بورڈ کی ویب سائٹ پر اپنا نام درج کریں۔
پنجاب کے تعلیمی بورڈز
- لاہور
- گوجرانوالہ
- فیصل آباد
- راولپنڈی
- ملتان
- ساہیوال
- بہاولپور
- سرگودھا
- ڈی جی خان
پنجاب بورڈ آٹھویں کلاس کا رزلٹ 2026
PECTAA کے زیرِ نگرانی مڈل کلاس کے امتحانات مکمل ہو چکے ہیں۔ پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز مشترکہ طور پر 9 اپریل 2026 کو صبح 10 بجے آٹھویں کلاس کے نتائج کا اعلان کریں گے۔ تمام طلباء اپنا رزلٹ اوپر دیے گئے پورٹل کے ذریعے باآسانی چیک کر سکتے ہیں۔
اہم نوٹ: آٹھویں کلاس کا رزلٹ 9 اپریل کو صبح 10 بجے جاری کیا جائے گا۔ اپنا رول نمبر اور واٹس ایپ نمبر اوپر دیے گئے پورٹل میں درج کریں تاکہ رزلٹ آتے ہی ہم آپ کو فوراً میسج کر سکیں۔