8th Class Board Exam 2026 Date Sheet | All Punjab Students | Learn With sn site

آٹھویں جماعت بورڈ امتحان 2026 کی ڈیٹ شیٹ (PECTA)

پنجاب بھر میں تقریباً 4 سال کے طویل وقفے کے بعد آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات (PECTA) دوبارہ بحال کر دیے گئے ہیں۔ خوش آئند بات یہ ہے کہ اس میں تمام گورنمنٹ اور پرائیویٹ سکولوں کے طلبہ و طالبات حصہ لیں گے۔ امتحانی نظم و ضبط کو برقرار رکھنے کے لیے بوائز (Boys) اور گرلز (Girls) کے امتحانات الگ الگ اوقات یا مراکز میں منعقد ہوں گے۔ یہ ڈیٹ شیٹ تمام پنجاب کے طلبہ کے لیے ہے۔

8th Class Date Sheet 2026 (Expected)

تاریخ (Date) دن (Day) مضمون (Subject)
05-03-2026 جمعرات انگریزی (English)
06-03-2026 جمعہ اردو (Urdu)
09-03-2026 پیر سائنس (Science)
11-03-2026 بدھ ریاضی (Mathematics)

Watch Detailed Video on YouTube

امتحانات کے حوالے سے مکمل تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دی گئی ویڈیو دیکھیں۔

Join WhatsApp Channel for Updates

امتحانات کی مزید اپڈیٹس، گیس پیپرز اور ڈیٹ شیٹ کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل ابھی جوائن کریں۔

1 Comments

Previous Post Next Post