Punjab Enforcement & Regulatory Authority (PERA) Force Jobs 2025 – Intermediate Pass Apply Online

پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (PERA)

سرجنٹ ڈرائیور (BS-07) کی شاندار بھرتیاں - 2026

پنجاب حکومت کے زیرِ سایہ ایک نیا اور طاقتور ادارہ PERA قائم کر دیا گیا ہے۔ اس ادارے میں شامل ہونا محض ایک نوکری نہیں بلکہ ایک باوقار فورس کا حصہ بننا ہے۔ 500 خالی آسامیوں کے لیے اہل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں جو پنجاب کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔
آسامی سارجنٹ ڈرائیور
کل نشستیں 500 پوزیشنز
تعلیمی معیار انٹرمیڈیٹ
آخری تاریخ 15 جنوری 2026

جسمانی معیار (Physical Standards)

معیار مرد (Male) خواتین (Female)
قد (Height) 173 سینٹی میٹر 162 سینٹی میٹر
دوڑ (Running) 1 میل (07 منٹ) 1 میل (11 منٹ)
BMI 27 یا اس سے کم 27 یا اس سے کم

اہلیت کی مکمل تفصیلات:

  • ڈرائیونگ لائسنس: امیدوار کے پاس موٹر کار/جیپ یا LTV کا درست ڈرائیونگ لائسنس ہونا لازمی ہے۔
  • عمر کی حد: 18 سے 26 سال۔ یاد رہے کہ عمر میں کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی۔
  • نظر (Eyesight): نظر عینک کے ساتھ یا اس کے بغیر 6/6 ہونی چاہیے۔ کلر بلائنڈ افراد نااہل ہوں گے۔
  • چھاتی (صرف مرد): بغیر پھیلاؤ 32 انچ اور پھیلاؤ کے ساتھ 34 انچ۔ 2 انچ کا پھیلاؤ لازمی ہے۔
  • ڈومیسائل: تمام پنجاب کے امیدوار اپلائی کر سکتے ہیں، تاہم صرف ڈیجیٹل ڈومیسائل ہی قبول کیا جائے گا۔

کیا آپ اس فورس کا حصہ بننے کے لیے تیار ہیں؟

آن لائن اپلائی کریں

گھر بیٹھے پروفیشنل طریقے سے اپلائی کروائیں!

اگر آپ کو آن لائن فارم بھرنے میں دشواری ہے، انٹرنیٹ کا مسئلہ ہے یا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا فارم بغیر کسی غلطی کے جمع ہو، تو ہماری ٹیم سے رابطہ کریں۔
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور ابھی واٹس ایپ پر تفصیلات بھیجیں:

📱 واٹس ایپ پر رابطہ کریں (03196235685)

Post a Comment

Previous Post Next Post