رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 08 دسمبر 2025
ایئر پورٹس سیکیورٹی فورس (ASF) میں 664 نئی سرکاری آسامیوں کا تفصیلی اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ بھرتیاں میرٹ، پنجاب، سندھ، کے پی کے، بلوچستان، فاٹا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے کوٹہ پر کی جائیں گی۔ تمام 14 کیٹیگریز کی مکمل تفصیلات نیچے موجود ہیں۔
تمام آسامیوں کی مکمل تفصیلات (تعلیم، کوٹہ اور عمر)
| عہدہ اور سکیل | تعداد | تعلیمی قابلیت | صوبائی کوٹہ کی تفصیل | عمر کی حد |
|---|---|---|---|---|
| ASI (BPS-11) مرد و خواتین |
94 | انٹرمیڈیٹ (FA/FSc) یا مساوی |
|
18-30 سال |
| کارپورل (BPS-7) مرد و خواتین |
499 | میٹرک یا مساوی |
|
18-30 سال |
| کارپورل ڈرائیور (BPS-5) صرف مرد |
38 | میٹرک + LTV/HTV لائسنس |
|
18-30 سال |
| اسسٹنٹ (BPS-15) | 3 | گریجویشن + NITB کورس (بھرتی کے بعد) |
|
18-33 سال |
| سٹینو ٹائپسٹ (BPS-14) | 6 | انٹرمیڈیٹ + شارٹ ہینڈ (80wpm) + ٹائپنگ (40wpm) |
|
18-30 سال |
| UDC (BPS-13) | 5 | انٹرمیڈیٹ + 3 ہفتے کا IT کورس |
|
18-30 سال |
| LDC (BPS-11) | 6 | میٹرک + ٹائپنگ (30wpm) |
|
18-30 سال |
| ڈرافٹسمین (BPS-11) | 1 | انٹرمیڈیٹ + سول انجینئرنگ ڈپلومہ | پنجاب: 1 | 18-30 سال |
| خطیب / ٹیچر (BPS-8) | 1 | میٹرک + شہادت العالمیہ + حفظ و قرات | پنجاب: 1 | 18-30 سال |
| لیب اٹینڈنٹ (BPS-7) | 2 | میٹرک (سائنس) + لیب ٹیکنالوجی ڈپلومہ | پنجاب: 1، سابقہ فاٹا: 1 | 18-30 سال |
| میڈیکل اٹینڈنٹ (BPS-7) | 2 | میٹرک (سائنس) + نرسنگ/ڈسپنسنگ ڈپلومہ | پنجاب: 2 | 18-30 سال |
| نرسنگ اسسٹنٹ (BPS-7) | 1 | میٹرک (سائنس) + نرسنگ ڈپلومہ | سندھ (شہری): 1 | 18-30 سال |
| کمپاؤنڈر (BPS-7) | 1 | میٹرک (سائنس) + فارمیسی/ڈسپنسنگ ڈپلومہ | سندھ (دیہی): 1 | 18-30 سال |
| MT ڈرائیور (BPS-5) | 5 | پرائمری پاس + ویلڈ لائسنس | کراچی، اسلام آباد، ملتان، پشاور، سندھ (دیہی) | 18-35 سال |
جسمانی معیار اور فزیکل ٹیسٹ (صرف یونیفارم آسامیوں کے لیے)
ASI، کارپورل اور کارپورل ڈرائیور کے لیے درج ذیل معیار پر پورا اترنا لازمی ہے:
- مرد امیدوار قد: 5 فٹ 6 انچ | چھاتی: 32.75 تا 34.75 انچ۔
- خواتین امیدوار قد: 5 فٹ 2 انچ۔
- دوڑ (Running): مردوں کے لیے 1 میل (1.6 کلومیٹر) 7 منٹ 30 سیکنڈ میں۔ خواتین کے لیے 1 میل 10 منٹ میں۔
- دیگر ٹیسٹ (صرف مرد): 22 پش اپس اور 22 سیٹ اپس (2 منٹ میں)۔
اہم ہدایات برائے امیدوار
- تمام درخواستیں joinasf.gov.pk پر آن لائن جمع ہوں گی۔
- پہلے سے سرکاری ملازم NOC لے کر اپلائی کریں۔
- ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے کوئی TA/DA نہیں دیا جائے گا۔
- عمر کی بالائی حد میں 5 سال کی عمومی رعایت شامل کر دی گئی ہے۔
گھر بیٹھے پروفیشنل طریقے سے اپلائی کروائیں!
اگر آپ کو آن لائن فارم بھرنے میں دشواری ہے، انٹرنیٹ کا مسئلہ ہے یا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا فارم بغیر کسی غلطی کے جمع ہو، تو ہماری ٹیم سے رابطہ کریں۔
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور ابھی واٹس ایپ پر تفصیلات بھیجیں:
📱 واٹس ایپ پر رابطہ کریں (+92 319 6235685)مزید تفصیلات، تیاری کے نوٹس اور ٹیسٹ کے طریقہ کار کے لیے یہ ویڈیو لازمی دیکھیں:
▶ Watch Video For More Info
Tags:
New Jobs
